ٹیلر سوئفٹ کی سیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت اور پرفارممنس

پیر 7 اکتوبر 2019 11:23

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2019ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نیسیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت کی جس میں انہوں نے پہلی بار اپنے گانوں کی نئی البم ’’لور‘‘ کے گانے’’فالز گاڈ ‘‘ پر پرفارم کیا۔

(جاری ہے)

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے پرفارمنس کے دوران سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا اور انہوں نے سبز رنگ کا پیانو بجاکراپنے گانے’’فالز گاڈ‘‘ گایا۔

وقت اشاعت : 07/10/2019 - 11:23:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :