ٹیلر سوئفٹ کی سیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت اور پر فارمنس

پیر 7 اکتوبر 2019 21:00

ٹیلر سوئفٹ کی سیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت اور پر فارمنس
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اکتوبر2019ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نیسیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت کی جس میں انہوں نے پہلی بار اپنے گانوں کی نئی البم لور کے گانیفالز گاڈ پر پرفارم کیا۔

(جاری ہے)

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے پرفارمنس کے دوران سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا اور انہوں نے سبز رنگ کا پیانو بجاکراپنے گانیفالز گاڈ گایا۔

وقت اشاعت : 07/10/2019 - 21:00:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :