فلم شیر دل روسی سینما گھروں میں آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

منگل 8 اکتوبر 2019 12:34

فلم شیر دل روسی سینما گھروں میں آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2019ء) اداکار میکال ذوالفقار کی فلم’’شیر دل‘‘ روسی سینما گھروں میں آئندہ سال ( 2020ء میں) نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

شیر دل کے پروڈیوسر نعمان خان نے کہا ہے کہ ان کی فلم روسی سینما گھروں میں2020ء میں دکھائی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں میکال ذوالفقار، حسن نیازی، ارمینہ رانا خان، ثمینہ احمد، لیلا زبیری اور ابراہیم علوی شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔

وقت اشاعت : 08/10/2019 - 12:34:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :