احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس

منگل 8 اکتوبر 2019 22:04

احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اکتوبر2019ء) اداکاراحسن خان اور مہوش حیات نے امریکہ میں منعقدہ ایوارڈ شو کی تقریب میں زبردست پرفارمنس دی۔

(جاری ہے)

شرکائ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار پرفارمنس پر دونوں اداکاروں کو بھرپور داددی۔ ایوارڈ شو میں مختلف شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

وقت اشاعت : 08/10/2019 - 22:04:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :