اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا

بدھ 9 اکتوبر 2019 11:18

اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) اداکارہ اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ ڈرامہ سیریل’’سُنو چندا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز نے بنائی گئی وڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے یو ٹیوب چینل کا اعلان کر دیا، جبکہ یاسر حسین نے بھی اقراء عزیز کے نئے سفر پر خوشی کااظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

اقراء عزیز اور یاسر حسین ان دنوں ایک فلم پر بھی کام کر رہے ہیں جس میں وہ دونوں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 11:18:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :