فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ صباء قمر کے ساتھ فلم’’کملی‘‘ میں دکھائی دیں گے

بدھ اکتوبر 11:19

فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ صباء قمر کے ساتھ فلم’’کملی‘‘ میں دکھائی دیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا، وہ اداکارہ صباء قمر کے ساتھ فلم’’کملی‘‘ میں بطور ہیرو دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار سرمد کھوسٹ ہیں اور صباء قمر کی سرمد کھوسٹ کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے اس سے قبل وہ ان کے ساتھ فلم’’منٹو‘‘ کر چکی ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Saba Qamar

صبا قمر

Saba Qamar

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 11:19:00

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments