فلم کاف کنگنا کا گانا ’’مکا مار‘‘ جاری

بدھ 9 اکتوبر 2019 12:27

فلم کاف کنگنا کا گانا ’’مکا مار‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) فلم کاف کنگنا کا گانا ’’مکا مار‘‘ جاری کر دیاگیا۔ اداکار سمیع خان نے ٹویٹر پر گانے’’مکا مار‘‘ کی وڈیو شیئر کی ہے، گانے میں عائشہ عمر، سمیع خان اور آبی خان دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں عائشہ عمر، سمیع خان اور ٖفضا علی شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار خلیل الرحمان قمر ہیں، فلم25اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 12:27:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :