نیٹ فلیکس کا فلم اٹلانٹک کی لائیو سٹریمنگ 29 نومبر کو شروع کرنے کا اعلان
بدھ 9 اکتوبر 2019 22:00
(جاری ہے)
خبررساں ادارے کے مطابق اٹلانٹک فرانسیسی نژاد سیاہ فام ہدایتکارہ مٹی ڈیوپ کی پہلی نمایاں فلم ہے جس کو امسال کانز فلمی میلے میں گرینڈ پریکس ایوارڈ بھی حاصل ہوا جبکہ اس کی پام ڈی اور کے لئے بھی نامزدگی عمل مین آئی تھی، بطور مصنف و ہدایتکار ڈیوپ نے اس فلم کی شوٹنگ اپنے والد کے آبائی شہر ڈاکار میں کی ہے۔
فلم کی موسیقی فاطمہ القادری نے ترتیب دی ہے جبکہ اس کی کہانی ایک جورے کے گرد گھومتی ہے جو بہتر مستقبل کی تلاش مین سینیگال چھور کر سمندر کے راستے مغرب جانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gillian Anderson
Hassan Ahmed
Olivia Thirlby
Charlie Sheen
Kartik Tiwari
Vera Farmiga
Badar Khalil
Momal Sheikh
Kit Harington
Mahira Khan
Kangana Ranaut
Hira Tareen
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی