فلم کاف کنگنا کا گانا مکا مار جاری

بدھ اکتوبر 22:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2019ء) فلم کاف کنگنا کا گانا مکا مار جاری کر دیاگیا۔ اداکار سمیع خان نے ٹویٹر پر گانیمکا مار کی وڈیو شیئر کی ہے، گانے میں عائشہ عمر، سمیع خان اور آبی خان دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں عائشہ عمر، سمیع خان اور فضا علی شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار خلیل الرحمان قمر ہیں، فلم25اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 22:00:25

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments