فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ صبا قمر کے ساتھ فلم کملی میں دکھائی دیں گے

بدھ اکتوبر 22:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2019ء) فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا، وہ اداکارہ صبا قمر کے ساتھ فلمکملی میں بطور ہیرو دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار سرمد کھوسٹ ہیں اور صبا قمر کی سرمد کھوسٹ کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے اس سے قبل وہ ان کے ساتھ فلممنٹو کر چکی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 22:00:25

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments