اقرا عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا

بدھ اکتوبر 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2019ء) اداکارہ اقرا عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ ڈرامہ سیریلسنو چندا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے بنائی گئی وڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے یو ٹیوب چینل کا اعلان کر دیا، جبکہ یاسر حسین نے بھی اقرا عزیز کے نئے سفر پر خوشی کااظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

اقرا عزیز اور یاسر حسین ان دنوں ایک فلم پر بھی کام کر رہے ہیں جس میں وہ دونوں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 22:00:25

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments