اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام

جمعرات 10 اکتوبر 2019 13:39

اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) نامور اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

دعائیہ تقریب میں ان کے اہل خانہ رشتہ دار اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی جہاں مرحوم غوث بیگ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعائیں کی گئیں۔

وقت اشاعت : 10/10/2019 - 13:39:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :