شوبزانڈسٹری میں بہت سی تبدیلیاں رونماہوئی ہیں،عابدہ بیگ

جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:08

شوبزانڈسٹری میں بہت سی تبدیلیاں رونماہوئی ہیں،عابدہ بیگ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2019ء) پاکستان کی معروف اداکارہ عابدہ بیگ نے کہاہے کہ شوبزانڈسٹری میں گزشتہ چندبرسوں سے بہت سی تبدیلیاں رونماہوئی ہیں،سب سے بڑی خرابی لابی سسٹم کی اجارہ داری قائم ہونے سے پیداہوئی۔

(جاری ہے)

عابدہ بیگ نے مزید کہا کہ ہم نے اچھے ماحول میں کام کیا اور اساتذہ کااحترام اورمحنت کے ذریعے اپنا مقام بنایاتھا لیکن اب یہ روایات دم توڑ چکی ہیں اور سینئرز کو نظراندازکرکے انکی صلاحیتوں کامذاق اڑایا جا رہاہے اسی وجہ سے سینئرفنکاربے روزگاری اورکسمپرسی کاشکار ہو کر مختلف بیماریوں میں مبتلاہوچکے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/10/2019 - 21:08:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :