ہیلی بیری کی دی کال، اغواکاروں سے لڑیں گی

ہفتہ 23 فروری 2013 12:59

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 23فروری 2013ء) آسکرایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ ہیلی بیری اپنی آنے والی فلم \"دی کال\"میں اغواکاروں سے لڑتی نظر آئیں گی۔ آئیے آپ کو فلم کی ایک جھلک دکھاتے ہیں۔دی لائف میں ہیلی بیری نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی کال آپریٹر کا کردار کیا ہے۔

(جاری ہے)

دوران ڈیوٹی اسے ایک لڑکی کی ایمرجنسی کال وصول ہوتی ہے جسے اغوا کر لیا گیا ہے۔ ہیلی بیری اس لڑکی کو اغواکاروں کے چنگل سے چھڑانے کی کوشش کرتی ہے تاہم مقصد میں کامیابی کے لیے اسے سب سے پہلے اپنے خوف پر قابو پانا ہے۔ سنسنی سے بھرپور یہ فلم پندرہ مارچ سے ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم کا نیا ٹریلر آیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/02/2013 - 12:59:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :