گلوکارہ فرحانہ ارشد14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 12:18

گلوکارہ فرحانہ ارشد14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2019ء) گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

(جاری ہے)

فرحانہ ارشد ملکہ ترنم نور جہاںاور ریشمان کے گانے پیش کریں گی ۔

وقت اشاعت : 12/10/2019 - 12:18:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :