افضل ماہی کا نیا ڈیوٹ سونگ’’بے پراہ ڈھولا‘‘ ریلیز

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 19:48

افضل ماہی کا نیا ڈیوٹ سونگ’’بے پراہ ڈھولا‘‘ ریلیز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) افضل ماہی کا نیاڈیوٹ سونگ’’بے پراہ ڈھولا‘‘ ریلیز ۔تفصیلات کے مطابق معروف معروف گلوکار افضل ماہی اور شمع ہاشمیکی آواز میں نیو سونگ’’بے پراہ ڈھولا‘‘ ریلیز تھر پروڈکشن ٹی پی گولڈ کی کی طرف سے سوشل میڈیا پر ر یلیز کر دیا گیا ، سونگ کی شاعری ایم زاہد ملک نے کی جبکہ آڈیو ریکارڈنگ الیون سٹوڈیو لاہور میں کی گئی ویڈیو ڈاریکٹر نوید چوہدری ہے،نیو سونگ ’’بے پروہ ڈھولا‘‘ سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔
وقت اشاعت : 12/10/2019 - 19:48:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :