سٹیج واپس جانے کے لیے تیار نہیں،کامیڈین بلی کونولی

اتوار 13 اکتوبر 2019 13:00

لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2019ء) سکاٹ لینڈ کے مشہورکامیڈین ،موسیقار اور فنکار بلی کونولی نے کہا ہے کی وہ سٹیج پروگراموں میں واپس جانے کے لیے تیار نہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب دوبارہ براہ راست فن کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار نہیںہیں،وہ اب وہ رعشے کے مریض ہوچکے ہیں اور اس کی ابتدائی علامات کا علاج کروا رہے ہیں۔بلی کونولی نے اعتراف کیا کہ انھوں نے پرفارمنس کے دوران اپنی لائنیں بھولنا شروع کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانوی کامیڈی اب عمدہ شکل میں ہیلیکن میں بوڑھا ہو چکا ہوں۔

وقت اشاعت : 13/10/2019 - 13:00:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :