شوبز سے علیحدگی عارضی ہے، شائستہ لودھی

پیر 14 اکتوبر 2019 12:09

شوبز سے علیحدگی عارضی ہے، شائستہ لودھی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) اداکارہ شائشہ لودھی نے کہا کہ شو بز سے ان کی علیحدگی عارضی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ زیادہ مہنگی چیزیں خریدنے کی قائل نہیں ہیں اور زندگی کو سادگی کے ساتھ گزارنے پر یقین رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ وہ وقتی طور پر شوبز کی دنیا سے دور ہوئی ہیں، وہ زیادہ میل جول پسند نہیںکرتی ہیں اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کوزیادہ ترجیح دیتی ہیں۔

وقت اشاعت : 14/10/2019 - 12:09:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :