آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے،ماہ نور

شوبز انڈسٹری نے ایک بار پھر تیزی سے تر قی کی ہے جو خوش آئندہ بات ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 14 اکتوبر 2019 17:24

آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے،ماہ نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی باءو اصغر) آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو بہال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری کی با اخلاق و باصلاحیت اداکارہ و پرفارمز ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری نے ایک بار پھر تیزی سے تر قی کی ہے جو کہ خوش آئندہ بات ہے پاکستان کی ثقافت کی ترقی پر دلی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ثقافت کی ترکی فنکاروں کی خوش حالی ہے،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے کہا کہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار بھی کام کر رہے جس سے فلم کا معیار اور بھی بہت بہتر ہوا ہے ۔

وقت اشاعت : 14/10/2019 - 17:24:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :