سوشل میڈیا پر 7رنگ سٹوڈیو یو ٹیوب چینل کا آغاز

میوزک انڈسٹری کی پرموشن کیلئے اسپیشل یو ٹیوب چینل بنایا،باءو اصغر

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 14 اکتوبر 2019 17:25

سوشل میڈیا پر 7رنگ سٹوڈیو یو ٹیوب چینل کا آغاز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2019ء) سوشل میڈیا پر 7رنگ سٹوڈیو یو ٹیوب چینل کا آغاز ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسر ،راءٹر و باءو پروڈکشن کے روح رواں باءو اصغر علی نے میوزک انڈسٹری کو مزید پرموٹ کرنے کیلئے لیے سوشل میڈیا پر 7رنگ سٹوڈیو یو ٹیوب چینل کا آغازکر دیا ہے اس سے قبل بھی با ءو اصغر علی اپنے پہلے یوٹیوب چینل 7رنگ نیوز پر بھی صرف فنکاروں و گلوکاروں کو ہی پرموٹ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے میوزک انڈسٹری کی پرموشن کیلئے 7رنگ سٹوڈیو کے نام سے یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا ہے ،باءو اصغر علی نے ایک ملاقات میں ہمارے نمائندے کو بتا یا کہ میوزک انڈسٹری کی پرموشن کیلئے اسپیشل یو ٹیوب چینل بنایاہے ہمیشہ سے نئے اور نامور گلوکاروں کو پرموٹ کرنے کا عزم ہے ،انہوں نے کہا کہ میوزک انڈسٹری ہماری ثقافت کا خاص حصہ ہے میوزک انڈسٹری کی بہتری کیلئے حکومت کو بھی تعاون کرنا چاہیے ۔

وقت اشاعت : 14/10/2019 - 17:25:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :