{بابر علی نے فلم بے تابیاں سے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا

پیر 14 اکتوبر 2019 19:05

[اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2019ء) اداکار بابر علی نے فلمبے تابیاں سے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا۔میٹرو لائیو مووی کے بینر تلے بننے والی فلمبے تابیاںکی کاسٹ میں سید عریض، صائمہ بلوچ، بابر علی، حبا علی، جاوید شیخ، صباحمید اور سنگیتا شامل ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار عبدالاماجد خان ہیں۔ فلم29نومبر کو دکھائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/10/2019 - 19:05:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :