عمر شریف کی اہلیہ کا سوشل میڈیا پر طنزیہ ریمارکس پر ردعمل
منگل 15 اکتوبر 2019 11:34
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں عمر شریف کی اپنی اہلیہ کے ساتھ چلتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں عمر شریف ٹھیک سے چل نہیں پا رہے تھے جس پر سوشل میڈیا پر متعدد افراد نے طنزیہ ریمارکس بھی تحریر کیئے جو ان کی اہلیہ کو گراں گزرے ہیں ، ان ریمارکس کے جواب میں انھوں نے کہا ہے کہ عمر شریف کی ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ پیدا ہو گیا ہے اور وہ فیزیوتھراپی کرا کر واپس آرہے تھے کہ یہ وڈیو بنائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ عمر شریف گزشتہ 40 سال سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں اور ان کے بارے میں اگر کچھ اچھا نہیں بول سکتے تو کم از کم بُرا بھی نہ کہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ragini
Lyndsy Fonseca
Shaista Jabeen
Mathira
Paulina Gaitan
Samina Ahmad
Nimra Bucha
Kriti Sanon
Matt Damon
Matthew McConaughey
Michelle Borth
Janina Gavankar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا