بطو ر میزبان ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ کسی شخصیت کی ساکھ متاثرنہ ہو،اداکارہ سعدیہ امام
منگل 15 اکتوبر 2019 20:04
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سعدیہ امام نے کہا کہ بطور اداکارہ بے پناہ شہرت ملی اور یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں نے بطور میزبان ا س سے استفادہ کیا ہے ۔
بہت سی شخصیات کے انٹرویوز کئے ہیں اورہر کسی سے ان کی زندگی کے بارے میں دلچسپ معلومات ملتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطو ر میزبان ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ کسی شخصیت کی ساکھ متاثرنہ ہو بلکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اس شخصیت کی زندگی کی مشکلات اور پھر کامیابیوں سے لوگوں کو آگاہ کروں تاکہ ان کی زندگی سے سیکھا جا سکے ۔Famous Showbiz Stars
Rose Byrne
Madiha Rizvi
Lisa Haydon
Rechal Khan
Sumiya Mumtaz
Karan Johar
Imran Khan
Megan Mullally
Tom Cruise
Melissa George
Robin Wright
Usman Peerzada
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا