صبور علی کا ڈرامہ سیریل ’’بھول‘‘ میں عائشہ کے کردارکو سراہے جانے پر شائقین کا شکریہ، وڈیو پیغام جاری

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:00

صبور علی کا ڈرامہ سیریل ’’بھول‘‘ میں عائشہ کے کردارکو سراہے جانے پر شائقین کا شکریہ، وڈیو پیغام جاری
اسلام آبادق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) اداکارہ صبور علی نے ڈرامہ سیریل ’’بھول‘‘ میں عائشہ کے کردار کو سراہنے پر شائقین کا شکریہ ادا کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹویٹرپر وڈیو پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے ڈرا مہ سیریل بھول میںعائشہ کیکردار کوپسند کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیاجس پر وہ سب کی شکرگزار ہیں۔

وقت اشاعت : 16/10/2019 - 13:00:38

Rlated Stars :