ہر اداکار کی تعریف کرنا پسند کرتاہوں، سچ بولنے کا قائل ہوں، حمزہ علی عباسی
جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:15
(جاری ہے)
فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس فلم میں کام کرتے ہوئے ان کو بہت کچھ سکیھنے کو ملا اور اس فلم کے ساتھ ان کی بہت سی بہترین یادیں جڑی ہیں جن میں سے ایک یاد ایف 16جنگی طیارے میں بیٹھنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس فلم کے ذریعے انہیں یہ جاننے کا موقع ملا کہ ائیر فورس کے جوان کس طرح اپنی جان پر کھیل کر ملک کا دفاع کر رہے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سچ بولنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ وقت کی پابندی نہیں کرتے ہیں اور ان کی والدہ کو ہمیشہ ان کا کمرے میں کپڑے بکھیرنے والی عادت پر غصہ آتا ہے۔ اداکار ڈرامہ ’’الف‘‘ میں سجل علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، ڈرامہ عوام میں کافی مقبول ہو رہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hassan Rana
Nazia Hassan
Ice Cube
Bradley Cooper
jamal Shah
Chris Tucker
Naheed Shabbir
Alok nath
Cam Gigandet
Shantel VanSanten
abhijeet bhattacharya
Ushna Shah
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا