ڈراموں میں مزید اچھا مواد متعارف کروانے کی ضرورت ہے ، شازیہ ناز خان

جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:15

ڈراموں میں مزید اچھا مواد متعارف کروانے کی ضرورت ہے ، شازیہ ناز خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) اداکارہ شازیہ نازخان نے کہا کہ ڈراموں میں مزید اچھا مواد متعارف کروانے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ تمام ڈراموں کا سکرپٹ ایک دوسرے سے مماثلت رکھتاہے ، ڈراموں کے مواد میں جدت لانے کی اشد ضرورت ہے۔ ایک سوال ہر انہوں نے کہا تمام اداکار اچھے دوست ہیں ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔

وقت اشاعت : 17/10/2019 - 11:15:38