’’روم فلم فیسٹیول‘‘ شروع، افتتاح فلم ’’مدرلیس بروکلین ‘‘کے ساتھ کیا گیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:51
(جاری ہے)
فلمی میلے کا افتتاح ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ایڈورڈ نورٹن کی فلم ’’مدرلیس بروکلین ‘‘کے ساتھ کیا گیا جس کی کہانی ایک جاسوس پر پر مبنی ہے،فلم میں بروس ولی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
فلم ’’دی آئرش مین‘‘ بھی روم فلمی میلے کی زینت بنے گی۔ ہدایتکار اینڈری اوریڈل کی آسکر ایوارڈ یافتہ ہارر فلم ’’ سکیری سٹوریز ٹو ٹل ان دی ڈارک‘‘،گلوکار جوڈی گارلینڈ کے شاندار کیریئر کے تکلیف دہ اختتام پر مبنی فلم ’’جوڈی‘‘ کی بھی نمائش ہوگی۔ اس فلم فیسٹول میں بل مرے کو ’’لائف ٹائم ایچیومنٹ‘‘ ایوراڈ جبکہ اداکار جان ٹرولٹا کو فلم ’’دی فنیٹک‘‘ پر ’’لیڈ ایکٹنگ ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meaghan Martin
Sharman Joshi
Anum Fayyaz
Amrita Arora
Mira Seethi
Gurdas Maan
Taylor Swift
Ajay Devgan
Sajjad Ali
Mahesh Manjrekar
Justin Chambers
Hassan Rana
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا