بغیر تعطل کے فلمیں بننے سے ہی فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو سکتا ہے معمر رانا
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو نئے چہرے میسر آرہے ہیں اور یہی فلم انڈسٹری کا مستقبل ہیں ، اداکاروں کے مقابلے میں اداکارائوں کی زیادہ تعداد سامنے آئی ہے ۔
جب فلم انڈسٹری ترقی کرے گی تو مزید نئے فنکار وں کی کھیپ بھی میسر آئے گی ۔معمر رانا نے کہا کہ حالیہ برسوںمیں فلمیں بننے کی تعداد بڑھی ہے جس سے انڈسٹری کو سہارا ملا ہے لیکن عروج حاصل کرنے کے لئے یہ تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Judy Greer
Geena Davis
Matt Damon
Aima Baig
Meagan Good
Cassie Scerbo
Rauf Lala
shahwar ali
Daisy Shah
Shakeel
Moammar Rana
Gina Gershon
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی