محمود اسلم اور صبا حمید کبھی میرے منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گے،پروڈیوسرخلیل الرحمٰن

اتوار 20 اکتوبر 2019 15:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) فلم کاف کنگنا کے ڈائریکٹر و پروڈیوسر خلیل الرحمٰن نے کہا ہے کہ محمود اسلم اور صبا حمید کبھی میرے کسی منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گے۔

(جاری ہے)

یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ ان کی آنے والی فلم کاف کنگنا میں سمیع خان ، ایشال فیاض ، عائشہ عمر اور دیگر کئی سٹار شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ محمود اسلم اور صبا حمید کبھی بھی میرے منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گے۔

وقت اشاعت : 20/10/2019 - 15:10:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :