مظہر راہی کے گیت ’’خاندانی نواب‘‘کی سوشل میڈیا پردھوم

اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30

ظ لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) مظہر راہی کے گیت ’’خاندانی نواب‘‘کی سوشل میڈیا پردھوم۔تفصیلات کے مطابق بھنگڑا سٹار معروف گلوکار مظہر راہی کا نیا گیت ’’خاندانی نواب‘‘ نے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی عوامی مقبولیت حاصل کر لی اس گیت کو مظہر راہی نے اپنے یوٹیوب چینل پرریلیز کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہمارے نمائندے سے ملاقات میں مظہر راہی نے بتایا کہ میرے گیت ’’سوہنامعشوق‘‘نے انٹر نیشنل مقبولت حاصل کی جس نے ابھی تک دنیا بھر میں دھوم مچائی ہوئی ہے،انہوں نے مزید بتایا کہسوہنامعشوق کے بعد ‘‘خاندانی نواب‘‘نے بھی کامیابی کی مثال قائم کر دی ہے اس گیت کو اپنے یوٹیوب پہ اپ لوڈ کیا گیت کے ساتھ میرا یوٹیوب چینل بھی مقبول ہو گیا ۔

وقت اشاعت : 20/10/2019 - 19:30:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :