mجنوبی کورین فنکارہ سلی اپنے گھر سے مردہ حالت میں برآمد

اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30

ًسیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) جنوبی کوریا کی مشہور فنکارہ سلی سیئول کے قریب سیونگم شہر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق 25 سالہ فنکارہ نے ا?ن لائن غلط تبصروں اور افواہوں سے دلبرداشتہ ہونے کے بعد 2014ئ میں اپنا کیرئر معطل کردیا تھا لیکن اگلے ہی سال اداکاری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں تھیں۔پولیس ترجمان کے مطابق اداکارہ کے ہاتھ سے لکھا ہوا ایک میمو مل گیا ہے لیکن یہ کوئی خودکش نوٹ نہیں، تاہم دوسرے امکانات کو بھی تلاش کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 20/10/2019 - 19:30:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :