ڈیوین جوہانسن نئی فلم میں بلیک آدم کا کردار ادا کریں گے

منگل 22 اکتوبر 2019 11:15

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) امریکی اداکار ڈیوین جوہانسن نئی فلم میں’ بلیک آدم‘ کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ڈیوین جوہانسن نے بتایا کہ وہ امریکی ناشر ڈی سی کامک کے اینٹی ہیرو بلیک آدم پر فلم بنائیں گے جس میں وہ یہ کردار خود ادا کریں گے، ان کے مطابق فلم کی عکس بندی جولائی2020ء میں شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/10/2019 - 11:15:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :