فلم’’سٹاروارز: رائز آف سٹار واکر‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری

منگل 22 اکتوبر 2019 12:00

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) ’’سٹار وارز‘‘ سلسلے کی نویں فلم’’سٹاروارز: رائز آف سٹار واکر‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی کمپنی والٹ ڈزنی کے بینر تلے بننے والی ’’سٹار وارز‘‘ سلسلے کی نوین فلم’’سٹاروارز:رائز آف سٹار واکر‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے،فلم کے ہدایت کار جے جے ابراہام ہیں ، فلم کی کاسٹ میں ایڈم ڈرائیور، جان بویئگا، آسکر ایساک، لوپیٹانیونگ، مارک ہمیل، لین مکڈیارمڈ اور انتھونی ڈینئیلز شامل ہیں۔ فلم رواں سال 20 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/10/2019 - 12:00:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :