عدیل ہاشمی پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین تعینات

منگل 22 اکتوبر 2019 12:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) اداکار عدیل ہاشمی پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین تعینات ہو گئے۔

(جاری ہے)

عدیل ہاشمی کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے، لوگوں نے اس کو اچھا اقدام قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عدیل ہاشمی انڈسٹری کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 22/10/2019 - 12:00:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :