پاکستانیو! تیاری کرو میں لاہور آ رہا ہوں، خواہش ہے مجھے بھی "شاندار چائے" پینے کو ملے گی
عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایکسینٹ کا پاکستان آنے کا اعلان، اپنے پیغام سے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی
محمد علی منگل 22 اکتوبر 2019 23:12
(جاری ہے)
اس ٹوئٹ میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو بھی ٹیگ کیا گیااور ان کے ساتھ ایک کپ چائے پینے کی بھی خواہش ظاہر کی۔ اکسینٹ بینڈ نے ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے ساتھ گورنر ہاؤس میں چائے کا ایک لاجواب کپ پینے میں بے حد خوشی ہو گی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کانسرٹ منعقد کرنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان، گورنر پنجاب، وزیراعلیٰ پنجاب اور ویمن ڈویلپمنٹ ٹاسک فورس پنجاب مس تنزیلہ عمران کا شکریہ بھی ادا کیا۔ میوزک بینڈ کے اس ٹوئٹ پر بعد ازاں ترجمان پاک فوج نے ردعمل بھی دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ مجھے ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ، ہم آپ کا استقبال کریں گے اور لاجواب چائے کا کپ میرے آفس میں نوش کریں گے۔
وقت اشاعت : 22/10/2019 - 23:12:00
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Tom Hiddleston
Ashley Johnson
Rubina Ashraf
Emily Bett Rickards
Tatiana Maslany
sania maskatiya
Neeli
Cote de Pablo
Helena Bonham Carter
Karen Gillan
Hassan Niazi
Will Smith
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری