سجاد علی کی ڈرائیونگ کے دوران گانا گاتے ہوئے وڈیوکی سوشل میڈیا پر مقبول

بدھ 23 اکتوبر 2019 13:15

سجاد علی کی ڈرائیونگ کے دوران گانا گاتے ہوئے وڈیوکی سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) گلوکار سجاد علی کی ڈرائیونگ کے دوران گانا گاتے ہوئیبنائی گئی وڈیونے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی جس کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ سجاد علی اس وڈیو میں گاڑی چلاتے ہوئے اپنا گانا’’ پتا بتا دو‘‘ گا رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 23/10/2019 - 13:15:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :