اداکار شان کی دو اور معمر رانا کی ایک فلم پرانی فلم کل سے دوبارہ سے سینماگھروں میں ریلیز کی جائیں گی

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:34

اداکار شان کی دو اور معمر رانا کی ایک فلم پرانی فلم کل سے دوبارہ سے سینماگھروں میں ریلیز کی جائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2019ء) اداکار شان کی دو اور معمر رانا کی ایک فلم پرانی فلم کل بروز ( جمعہ ) کو دوبارہ سے سینماگھروں میں ریلیز کردی جائیں گی جس میں شان کی صائمہ کی فلم وحشی گنڈا اورشان اور نرگس کی فلم گنڈی جبکہ معمررانا اور صائمہ نور کی فلم ’’بلو بلا‘‘آج سے سینما گھروں میں ریلیز ہوں گی۔
وقت اشاعت : 24/10/2019 - 13:34:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :