معمر رانانے ڈانس میں مہارت حاصل کرنے کے بعدگانابھی سیکھنا شروع کردیا

جمعہ 25 اکتوبر 2019 11:52

معمر رانانے ڈانس میں مہارت حاصل کرنے کے بعدگانابھی سیکھنا شروع کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2019ء) اداکار معمر رانانے ڈانس میںمہارت حاصل کرنے کے بعدگانابھی سیکھنا شروع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمرراناآج کل باقاعدگی سے گانا سیکھ رہے ہیں اور اس حوالے سے انہوںنے ایک ماہر استاد کی خدمات بھی حاصل کی ہیں۔

(جاری ہے)

معمر رانا ااس سے قبل ڈانس کی تربیت بھی حاصل کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/10/2019 - 11:52:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :