کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں ابرار الحق کے پنجانی گانے بلو کی دھوم

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 15:34

کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں ابرار الحق کے پنجانی گانے بلو کی دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2019ء) کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں ابرار الحق کے پنجانی گانے بلو نے دھوم مچادی ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں پاکستانی پاپ اور بھنگڑا موسیقی کے معروف گلوکار ابرار الحق نے اپنے مشہور گانے کنے کنے جانا اے بلو دے گھر کو ری میک کر کے گایا۔ اس گانے کے نشر ہوتے ہی سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوٹر پرصارفین نے اپنے جذبات، خیالات اور تبصروں کا آزادانہ اظہار کرتے ہوئے ابرار الحق کے اس گانے کی بہت تعریف کی۔

وقت اشاعت : 26/10/2019 - 15:34:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :