ہیروئن بننے کا شوق نہیں ہے،جویریہ سعود

جمعہ 1 نومبر 2019 12:22

ہیروئن بننے کا شوق نہیں ہے،جویریہ سعود
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2019ء) جویریہ سعود نے کہا کہ انھیں ہیروئن بننے کا شوق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پروگرام میںبات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی اداکار سعود کے ساتھ ارینج میرج ہے ،ایک محفل نعت میں سعود کی بہن اور بھانجی سے ملاقات ہوئی اور پھر شادی کی بات چلی، سعود کی عادات بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودہر وقت فون پر لگے رہتے ہیں تو اکثر ان سے بات کرنے کے لیے گھر میں ہوتے ہوئے بھی فون کرنا پڑتا ہے،انہیں ان کی یہ عادت اچھی نہیں لگتی۔

وقت اشاعت : 01/11/2019 - 12:22:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :