اداکار جیمز کروم ویل ٹیکساس میں جانوروں کے حقوق بارے احتجاج کرتے ہوئے گرفتار

جمعہ 1 نومبر 2019 13:05

اداکار جیمز کروم ویل ٹیکساس میں جانوروں کے حقوق بارے احتجاج کرتے ہوئے گرفتار
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2019ء) ہالی وڈ اداکار جیمز کروم ویل کو جانوروںسے غیرانسانی سلوک کے بارے میں احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق امریکن ہارر اسٹوری ، ٹیلی ویژن شوز اور فلموں کے مشہوراور آسکر ایوارڈیافتہ اداکار جیمز کروم ویل نے ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے تحقیقاتی شعبے میں کتوں پر کیے جانے والے مکروہ ، مہلک اور بے مقصد تجربات کو بند کر دیا جائیکروم ویل کے علاوہ مشہور شخصیات کی ایک لمبی فہرست ہے جنہوں نے اس یونیورسٹی میں کتوں پر تجربات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ان مشہور شخصیات میں سر پال میک کارٹنی، رچرڈ لِِنک لیٹر ، بل مُر، للی ٹملن، ریان ٹن ہیل، کیسی افلیک اور نکی سکس شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 01/11/2019 - 13:05:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :