اداکارہ عروہ حسین، عمران اشرف کے ساتھ نئے ڈرامے میں کاسٹ

منگل 5 نومبر 2019 11:54

اداکارہ عروہ حسین، عمران اشرف کے ساتھ نئے ڈرامے میں کاسٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2019ء) اداکارہ عروہ حسین عمران اشرف کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

اداکارہ عروہ حسین ڈرامہ سیریل’’اُڈاری‘‘ کے بعد اب نئے ڈرامے میں عمران اشرف کے ساتھ دکھائی دیں گی، ڈرامے کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ، ڈرامے کے ہدایت کار احسن تالش ہیں جبکہ ڈرامے مومنہ درید پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جائے گا۔

وقت اشاعت : 05/11/2019 - 11:54:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :