بچپن میں کافی سخت مزاج تھی، شمیم ہلالی

بدھ 6 نومبر 2019 12:56

بچپن میں کافی سخت مزاج تھی، شمیم ہلالی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2019ء) اداکارہ شمیم ہلالی نے کہا ہے کہ وہ بچپن میں کافی سخت مزاج تھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیںگھر سجانا پسند ہے اور اس میں وہ اپنی دوستوں سے مدد لیتی ہیں،اداکاری کا آغاز لائیو ٹیلی ویژن سے کیا،شادی بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوہر سے ملاقات دوست کے گھر ایک دعوت کے دوران ہوئی اور پھر انہوں نے 1968ء میں ان سے پسند کی شادی کی،شادی کے لیے والدین کو منانا مشکل نہیں تھا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں گانا گانا، شاعری پڑھنا اور میوزک سننا بہت پسند ہے۔

وقت اشاعت : 06/11/2019 - 12:56:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :