مائیکل ڈگلس فلم ’’آنٹ مین3‘‘ کی کاسٹ میں شامل

جمعرات نومبر 11:30

مائیکل ڈگلس فلم ’’آنٹ مین3‘‘ کی کاسٹ میں شامل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء) ہالی وڈ اداکار مائیکل ڈگلس سائنس فکسن تھرلر فلم ’’آنٹ مین3‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

اپنے کردار کے حوالے سے مائیکل ڈگلس نے کہا کہ وہ مارول سٹوڈیوز کی پروڈکشن میں بنائی گئی فلم ’’آنٹ مین ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ’’آنٹ مین3‘‘ میں ڈاکٹر ہانک پم کا کردار ادا کریں گے جسکی عکسبندی 2021ء میں شروع کی جائے گی۔ فلم 2022ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

اداکارہ میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں۔ اداکارہ میرا نے اس مرتبہ چھٹیاں منانے کے لئے امریکا کے شہر نیویارک کارخ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نیویارک کے مختلف مقامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں بار بار اس شہر میں آنا اور اپنے پرانے ... مزید

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 11:30:40

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments