زیک ایفرون کامیڈی فلم ’’کنگ آف دی جنگل‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

جمعرات نومبر 11:30

زیک ایفرون کامیڈی فلم ’’کنگ آف دی جنگل‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء) ہالی وڈ اداکار زیک ایفرون کامیڈی فلم ’’کنگ آف دی جنگل‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں وہ ایک تفتیشی افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے، گلین فیکارا اور جان ریکا کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

اداکارہ میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں۔ اداکارہ میرا نے اس مرتبہ چھٹیاں منانے کے لئے امریکا کے شہر نیویارک کارخ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نیویارک کے مختلف مقامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں بار بار اس شہر میں آنا اور اپنے پرانے ... مزید

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 11:30:40

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments