فلم ’’ڈاکٹر سلیپ‘‘ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے، مائیک فلانگان

جمعرات نومبر 11:30

فلم ’’ڈاکٹر سلیپ‘‘ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے، مائیک فلانگان
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء) ہالی وڈ ہدایتکار مائیک فلانگان نے کہا کہ فلم ’’ڈاکٹر سلیپ‘‘ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس فلم میں شائقین ایک ایسے نشے کے عادی شخص کو دیکھ سکیں گے جو اس چھوڑنے کے لئے جسمانی اور نفسیاتی تنائو کا شکار ہے۔ اس فلم کی کہانی سٹیفن کنگ کے 2013ء میں لکھے گئے ناول ’’دی شائننگ ‘‘ پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ریبیکا فرگوسن، ایملی ایلن ، بروس گرین وڈ اور ایون میک جارج شامل ہیں ۔ فلم رواں سال30 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

اداکارہ میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں۔ اداکارہ میرا نے اس مرتبہ چھٹیاں منانے کے لئے امریکا کے شہر نیویارک کارخ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نیویارک کے مختلف مقامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں بار بار اس شہر میں آنا اور اپنے پرانے ... مزید

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 11:30:40

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments