ماروا حسین جلد منگنی کااعلان کرینگی ، خبریں گردش کرنے لگیں
جمعرات 7 نومبر 2019 15:29
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ماروا کے دوست افضل لغاری اسلام آباد کے رہائشی ہیں اور رئیل اسٹیٹ کے بزنس سے وابستہ ہیں اس کے علاوہ وہ لنکس ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں بطورڈائریکٹر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد نامور اداکار اور اداکارائیں ساتھی اداکار یا انڈسٹری سے باہر لوگوں کے ساتھ اپنے رشتے کا باضابطہ اعلان کرچکے ہیں۔ان میں اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین، سجل علی اور احد رضا میر شامل ہیں جبکہ منیب بٹ اور ایمن خان گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lily Collins
Sushmita Sen
Anjum Shahzad
Daniela Melchior
Fawad Afzal Khan
Annie Khalid
Khushboo
Sarah Michelle Gellar
Abbie Cornish
laiba bangash
Patrick Schwarzenegger
rubi anam
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا