جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ کا ٹریلر جاری

شائقین فلم اس فلم کو دیکھ کر قہقہے لگانے پر مجبور ہو جائیں گے، ڈائریکٹر کا دعویٰ

جمعرات نومبر 15:29

جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2019ء) معروف ریسلر جان سینا اپنے مداحوں کو بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے، ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم ’پلیئنگ ود فائر‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جان سینا کے نئے کامیڈی شاہکار ’’پلیئنگ ود فائر‘‘ کا فائنل ٹریلر ریلیز کیا گیا جس نے آتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔فلم 8 نومبر کو ریلیز کی جائیگی ، ڈائریکٹر کا دعویٰ ہے کہ شائقین فلم اس فلم کو دیکھ کر قہقہے لگانے پر مجبور ہو جائیں گے۔فلم کی کاسٹ میں جان سینیا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

فلم’’ لال کبوتر‘‘ ایک اوربین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

فلم’’ لال کبوتر‘‘ ایک اوربین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

ہدایت کارکمال خان کی فلم ’’لال کبوتر‘‘ وینکورانٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی۔رواں سال کی ابتدا میں ریلیزکی گئی فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی کہانی کراچی کے ایک ٹیکسی ڈرائیورکے گرد گھومتی ہے۔ فلم ... مزید

وقت اشاعت : 07/11/2019 - 15:29:47

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments