ماہرہ خان کی اپنے والدین اور اقوام متحدہ کی طرف سے موصول خط کی تصویر شیئر

جمعہ نومبر 13:39

ماہرہ خان کی اپنے والدین اور اقوام متحدہ کی طرف سے موصول خط کی تصویر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی طرف سے موصول خط کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس خط میںعالمی ادارہ نے ماہرہ خان کو یو این ایچ سی آر کا خیرسگالی سفیر بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان نے کہا کہ یہ ان کے لئے ایک نہایت جذباتی لمحہ ہے اور جب ان کے والدین نے جب اس خط کو پڑھا تو ان کی والدہ رو پڑیں اور ان کے والد انہیں دیکھ کر مسکرائے اور گلے لگایا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے والدین پر فخر ہے کہ انہوںنے ان کی ایسی تربیت کی اور اس قابل بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ انہیں پوری دنیا سے اتنی عزت اور پیار موصول ہوگا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Mahira Khan

ماہرہ خان

Mahira Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈرامہ ’’عہدوفا‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے گانا ’’سجنا‘‘ گنگناتے ہوئے اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی جسے بہت سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 13:39:22

Your Thoughts and Comments