اداکار ،سیاستدان سنی دیول کاکرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے (کل )پاکستان آمد کا امکان

جمعہ 8 نومبر 2019 20:26

اداکار ،سیاستدان سنی دیول کاکرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے (کل )پاکستان آمد کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2019ء) بالی ووڈ کے معروف اداکاراور سیاستدان سنی دیول کاکرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آج ( ہفتہ) پاکستان آمد کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

کرتارپور افتتاحی تقریب سے متعلق ایک انٹرویو میں اداکار سنی دیول نے کہا کہ اگر میں نہیں جائوں گا تو کون جائے گا میں ضرور جایوں گا۔ وہ (باباگرونانک صاحب) میرا علاقہ ہے اور میرا گھر ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت کی مشہور شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے جن میں بھارتی سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ، بھارتی سابق کرکٹر اور کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے بھی شرکت کی تصدیق کی ہے ۔

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 20:26:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :